مونڈ چڑا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سر پھٹا، فقیروں کی ایک قسم جو سر اور ماتھے کو زخمی کر کے بھیک مانگتے ہیں۔